دیو بیلا
قسم کلام: اسم ظرف زماں
معنی
١ - (ہندو) رات کے آخری لمحے، جب دونوں وقت منے کو ہوتے ہیں اور دیوتا انسانوں کے قریب ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زماں ١ - (ہندو) رات کے آخری لمحے، جب دونوں وقت منے کو ہوتے ہیں اور دیوتا انسانوں کے قریب ہوتے ہیں۔